فلسطین سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، مسئلہ فلسطین ہرگز فراموش نہیں ہونا چاہئے، ولی امر مسلمین
تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فلسطین میں اسرائیل اور امریکہ کے جرائم کے خلاف عالمی مزاحمت پر زور دیا۔ محنت کشوں سے خطاب میں ولی امر مسلمین نے کہا


































