صنعاء ائیرپورٹ پر اسرائیلی حملہ یمن کو غزہ کی حمایت سے پیچھے ہٹانے کی ناکام کوشش ہے، حماس
دوحہ : حماس نے کہا کہ صنعاء ائیرپورٹ پر صیہونی جارحیت کا تسلسل، اسرائیل کی اُن مجرمانہ پالیسیوں کی نشان دہی کرتا ہے جو وہ برادر عرب ممالک اور شہری علاقوں کے خلاف اپنائے ہوئے


































