اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں کی 12 ویں لہر، انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر سمیت 4 اہداف تباہ
تہران: ایران نے اسرائیل کے ملٹری انٹیلی جنس کیمپ کو نشانہ بنادیا۔ اسرائیل پر حملوں کی 12 ویں لہرمیں ایران نے پہلی بار سجیل اور فتاح ون ہائیپرسونک میزائل استعمال کئے۔ ایران نے اسرائیلی اسٹاک


































