شرم الشیخ : غزہ امن سربراہی کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ،مصر، قطر اور ترکیہ کے سربراہان نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔ مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہونیوالی غزہ امن کانفرنس
عمان : اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم نے خبردار کیا ہے کہ اگر مشرقِ وسطیٰ میں ایسا امن عمل شروع نہ کیا گیا جو ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر منتج ہو تو
اسلام آباد : پاکستانی دفتر خارجہ نےایک بیان میں کہا کہ افغان سرزمین سے یکطرفہ اور اشتعال انگیز اقدامات پرامن بقائے باہمی اور تعاون پر مبنی تعلقات کی روح کے منافی ہیں۔ بیان کے مطابق
غزہ : حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست مذاکرات اور جارحیت کے خاتمے سے ہی یرغمالیوں کو چھڑانے میں کامیاب ہوئی۔ القسام بریگیڈ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ
بغداد: ترکیہ اور عراقی سفارتی دباؤ نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو شرم الشیخ میں غزہ سربراہی اجلاس میں شرکت سے روک دیا۔ طیب اردوان نے یہ اقدام شروع کیا، جس کی دیگر رہنماؤں نے
غزہ : حماس اور اسرائیل نے قیدیوں کا تبادلہ مکمل کرلیا۔ حماس نے تمام قیدیوں کو دو مختلف مقامات پر آزاد کیا۔ ایک مقام پر سات جبکہ دوسرے مقام پر تیرا کو رہا کیا گیا۔
غزہ: غزہ امن معاہدے کے تحت آج 20 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے تقریباً 2000 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں حماس نے 7 یرغمالی ہلال احمر کے حوالے کر دیئے۔ عرب
جنیوا : اقوام متحدہ کے ماہر نے خبردار کیا ہے کہ شمالی غزہ میں تباہی کا پیمانہ اتنا وسیع ہے کہ بحالی کا عمل کئی نسلوں تک جاری رہے گا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے
راولپنڈی: پاکستانی فوج نے کہا ہے کہ افغان طالبان کے سرحدی حملوں کو پسپا کردیا گیا۔ جوابی کارروائیوں میں 200 سے زائد افغان طالبان اور خارجی ہلاک کر دیے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں تئیس
تہران : ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران غزہ میں اسرائیلی نسل کشی کے خاتمے کا خیر مقدم کرتا ہے لیکن ماضی میں اسرائیلی وعدہ خلافیوں کے باعث محتاط رہنے