گجرات یونیورسٹی، تراویح پڑھنے والے غیر ملکی طلبا پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ
احمد آباد: بھارتی ریاست گجرات میں ہندوتوا شرپسندوں نے یونیورسٹی ہاسٹل میں گھس کر غیرملکی طلبا پر حملہ کردیا۔ جس سے پانچ طلبا زخمی ہوگئے۔ احمد آباد میں گجرات یونیوسرٹی کے ہاسٹل میں غیرملکی طلبا


































