امریکا: اسرائیل مخالف طلباء تحریک کچلنے کیلئے طاقت کا استعمال
نیویارک: امریکا میں اسرائیل مخالف طلبا تحریک کو کچلنے کیلئے طاقت کا استعمال شروع کردیا گیا۔ نیویارک میں پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں گھس گئی اور درجنوں طلبا وطالبات کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ایڈمنسٹریشن بلاک۔


































