اسرائیل فلسطینیوں کو بار بار ہجرت پر مجبور کررہا ہے، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرانڈی نے رفح اور غزہ میں اسرائیلی آپریشن روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ فلیپو گرانڈی نے رفح اور غزہ کی صورتحال کو بھیانک قرار دیتے ہوئے

































