طوفان الاقصیٰ عربوں کی پوزیشن مضبوط کرنے کا بہترین موقع ہے، اسماعیل ہنیہ
بیروت : حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے طوفان الاقصی آپریشن کو عربوں کی پوزیشن مضبوط کرنے کیلئے بہترین اسٹریٹجک موقع قرار دیا ہے۔ بیروت میں عرب قومی سلامتی کانفرنس سے خطاب میں اسماعیل ہنیہ

































