کویت: اپوزیشن ارکانِ پارلیمنٹ کا امریکی اڈے ختم کرنے کا مطالبہ
کویت سٹی: کویت پارلیمنٹ میں امریکی اڈوں کے معاملے پر ارکان لڑ پڑے۔ اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ امریکہ کے اڈے یہاں سے ختم کئے جائیں امریکہ یہاں سے ایران پر حملہ کر تا ہے
تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے برطانیہ کو اسلامی جمہوریہ برطانیہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ سمیت یورپ کا اسرائیل کے بارے میں رویہ ماضی کے مقابلے میں تبدیل ہوچکا ہے۔ اسرائیلی