Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

حق واپسی مارچ مسلسل جد و جہد کا سنگ میل ہے،حماس

حق واپسی مارچ نے صہیونیوں کے تمام اندازوں کو درہم برہم کر دیاغزہ(نیوز ڈیسک)حماس نے کہا ہے کہ حق واپسی مارچ غاصبوں کے خلاف ملت فلسطین کی مسلسل جد و جہد کا سنگ میل ہے،

بین الاقوامی خبریں
عراق:(چھوٹی چھاؤنیوں سے امریکی فوج منتقل

عراق:(چھوٹی چھاؤنیوں سے امریکی فوج منتقل

)حشد الشعبی کی قیادت اور ٹھکانے امریکا کا اصل ہدفحبانیہ میں تقدم فوجی اڈے سے ۰۰۵ فوجی نکل گئے، تمام قوت عین الاسد پر منتقل،امریکی مشیر اور ماہرین بغداد پہنچ گئے،امریکی اڈوں پر مسلسل طیاروں

امریکی پابندیاں انسانیت کے خلاف جرائم کے مترادف ہیں،ایران

پابندیوں سے طبی سہولیات تک رسائی ممکن نہیں، ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر کو مراسلہتہران (نیوزڈیسک) ایران نے عالمی ادارہ صحت کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری امریکی پابندیوں کے

ایران:۱۱ اپریل سے کم خطرے والی اقتصادی سرگرمیاں بحال

18 اپریل تک ا سکول، یونیورسٹیاں اور تمام تر سماجی مقامات بند رہیں گےتہران (نیوز ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک میں 11 اپریل سے کم خطرے والی اقتصادی سرگرمیاں

ٹرمپ انتظامیہ نے بروقت اقدامات نہ اٹھا کروبا کو پھیلنے دیا(نوم چومسکی)

اکتوبر 2019میں ہی یہ بات عام تھی کہ وبا پھیل سکتی ہے،لیکن کچھ نہیں کیا گیا،معلومات نظراندازکی گئیں، سیاسی نظام کی غدار ی سے بحران مزید خراب ہو اویکسین آسکتی تھی لیکن نیو لبرل طاعون

ڈینیل پرل قتل کے ملزمان بری،امریکا کا پاکستانی عدالت کا فیصلہ ماننے سے انکار

دہشت گردی کے اس ہولناک فعل میں ملوث ملزمان کو انصاف کے کٹہرے تک لانا چاہیے،ڈینیل پرل قتل کیس میں اپیل کا فیصلہ مثبت اقدام ہے، امریکاڈینیل پرل کیس فیصلے پرامریکا کا ردعمل فطری ہے،اس

بین الاقوامی خبریں
امریکا ماسک،دستانوں اوروینٹی لیٹرز کی کھیپ ہتھیا نے لگا

امریکا ماسک،دستانوں اوروینٹی لیٹرز کی کھیپ ہتھیا نے لگا

امریکی ایجنٹ چین اور دیگر ممالک سے یورپ اور کینیڈا کے لئے ماسکس کی شپمنٹ کو امریکا بھجوا نے لگے، امریکی قذاقی پر جرمنی،فرانس اور کینیڈا سخت برہمامریکا کی کمپنیوں میں تیار ماسک اور دوسرے

ایران: کوروناوائرس کے ۵۱ہزارسے زائد مریض صحت یاب

انتقال کرجانے والے افراد کی مجموعی تعداد 3ہزارسے زائدہے تہران(نیوزڈیسک) ایران کی وزارت صحت کے ترجمان نے کورونا وائرس کے شکار افراد کی تازہ ترین صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا ہے مختلف شہروں میں مزید

امریکا کو خطے میں بحران پیدا کرنے کے بجائے عراق سے نکل جانا چاہیے،ایران

امریکا عراق اور خطے میں کشیدگی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تہران(نیوزڈیسک)اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں امریکا کے غیر قانونی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا

کورونا وائرس سے پہلے ہمیں بھوک مار دے گی، بھارتی روہنگیا مسلمان

بھارتی کیمپوں میں اس وقت 40 ہزار سے زائد روہنگیا مسلمان پناہ لیے ہوئے ہیں نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی کیمپوں میں مقیم روہنگیا پناہ گزینوں کا کہنا ہے کہ ہمارے کورونا وائرس سے پہلے بھوک کی وجہ