Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

اعلان جنگ بندی ڈرامہ،یمن پر عرب اتحاد کے حملے جاری

صوبہ الحدیدہ کے جنوبی علاقوں پر گولہ باری، دو شہری شہید اور کئی زخمی، جنگی طیاروں کی صعدہ اور حجہ صوبوں میں بمباری، نجران کے سرحدی علاقوں میں فوجی کارروائیاںیمنی فوج اور مجاہدین کا بھرپور

بین الاقوامی خبریں
امریکا کی بڑی ناکامی، مصطفیٰ الکاظمی عراقی وزیراعظم نامزد

امریکا کی بڑی ناکامی، مصطفیٰ الکاظمی عراقی وزیراعظم نامزد

عدنان الزرفی کابینہ تشکیل دینے میں ناکام،تمام سیاسی گروہوں نے نامزدگی مسترد کردی، امریکا نواز ہونے کی وجہ سے شیعہ جماعتوں کی سخت مخالفتمصطفی الکاظمی عراق میں بدعنوانی کے خلاف جدوجہد کرنے کی طاقت رکھتے

عراقی حزب اللہ کے رہنما کے سر کی قیمت مقرر

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے عراقی حزب اللہ کے سینئر عسکری رہ نما محمد الکوثرانی کے بارے میں معلومات کی فراہمی پر ایک کروڑ ڈالر کا انعام مقررکردیا، الکوثرانی ایرانی پاسداران انقلاب کے سینئر کمانڈر

شامی کمانڈر کی مجاہدین سے ملاقات،اسرائیل بوکھلا اٹھا

حزب اللہ کو شام میں اپنے فوجی قدم جمانے کی اجازت نہیں دیں گے،اسرائیلبیروت (نیوز ڈیسک) شامی فوج کے کمانڈر کی حزب اللہ کے مجاہدین سے ملاقات نے اسرائیلی حکام کو بوکھلاہٹ میں مبتلا کردیا،اور

طبی دہشت گردی کا سیاہ داغ امریکی دامن پر

امریکا نے بحران کے دوران بھی دباؤ میں کوئی کمی نہیں کی،روحانیتہران (نیوز ڈیسک) ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ طبی دہشت گردی کا سیاہ داغ امریکی حکمرانوں کے دامن پر ہمیشہ

ایران کا مصطفی الکاظمی کو عراق کانیا وزیر اعظم نامزد کرنے کا خیر مقدم

عراق کے معاملات اتفاق رائے سے ہی حل ہوسکتے ہیں،وزارت خارجہتہران (نیوز ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں مصطفی الکاظمی کو نیا وزیر اعظم نامزد کرنے کا خیر مقدم کیا ہے، وزارت خارجہ کے

جنگی مہم،ایران میں کورونا کی وبا کنٹرول ہونے لگی

سات کروڑ سے زائد لوگوں کی اسکریننگ مکمل کرلی گئی،حکامتہران (نیوزڈیسک) ایران نے طبی عملے، فوج،پاسداران انقلاب اور عوام کے تعاون سے کورونا وائرس کا پھیلاؤ کافی حد تک روک دیا ہے،ایران میں جہاں اموات

عمرہ اور تراویح پر پابندی، حج کا فیصلہ ماہ رمضان میں ہوگا

15رمضان تک کرلیا جائے گا،سعودی وزارت اسلامی امور نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران نماز تراویح صرف گھر میں ادا کی جائے گی کیونکہ کورونا وائرس کے خاتمے تک عوامی اجتماعات اور

برطانیہ میں منجمد ایرانی دولت ہتھیانے کا امریکی منصوبہ ناکام

برطانوی بینک میں منجمد ایران کے 1.6 ارب ڈالر کے اثاثے ا مریکا منتقل نہیں کئے جاسکتے،امریکا کی درخواست پر لکسمبرگ کی عدالت کا فیصلہایران نے امریکا کے خلاف قانونی جنگ جیت لی ہے،امریکا کی

بین الاقوامی خبریں
وبا نے مغربی تہذیب وتمدن کا اصل چہرہ،درندگی دکھادیا(ولی امر مسلمین)

وبا نے مغربی تہذیب وتمدن کا اصل چہرہ،درندگی دکھادیا(ولی امر مسلمین)

آج بشریت کوایک نجات دہندہ کی سخت ضرورت کا احساس ہے(ولی امر مسلمین)بڑی طاقتیں انسانوں کے خلاف علم و سائنس کا غلط استعمال کر رہی ہیں، سائنس و ٹیکنالوجی کو ناانصافیوں اور اقوام پر مرضی