Mon Oct 12, 2026

پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

روزانہ کی خبریں

قومی خبریں
تمام پاکستانی عوام مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہے، سراج الحق

تمام پاکستانی عوام مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہے، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین عالم اسلام کے مشترکہ مسائل ہیں۔ دونوں مقبوضہ علاقوں میں ہندو اور یہودی مسلمانوں کا قتل عام کررہے ہیں، قبلہ اول کی

بغداد،سعودی-ٹی-وی-کیخلاف-احتجاجی-مظاہ

بغداد(نیوز ڈیسک) عراقی عوام نے بغداد میں سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل ایم بی سی کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کرکے حشد الشعبی کے نائب کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی توہین پر احتجاج

ایران فلسطین میں سفارتخانہ کھولے گا

تہران (نیوز ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ نے آئندہ 6ماہ میں فلسطین میں ورچوئل سفارت خانہ یا قونصل خانہ کھولنے کی منظوری دیدی ،فلسطین کے اسپیکر سلیم الزعنون نے ایران کے اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے

فلسطینی خاندان کو 5سال بعد انصاف مل گیا

فلسطینی جوڑے کو بچے سمیت زندہ جلا نے والے صیہونی دہشت گرد کا سزاواشنگٹن(نیوز ڈیسک) اسرائیل کی ضلعی عدالت نے ایک انتہاپسند یہودی کو ایک شیر خوار بچے اور اس کے والدین کے قتل کا

امریکا نے اسرائیل قبضے کا گرین سگنل دیدیا،ایمنسٹی

منصوبہ ثبوت ہے کہ امریکا اور اسرائیل خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے ہیںلندن (نیوز ڈیسک) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے والے اسرائیلی

عراق: یورپی سفارتخانوں پر پر ہم جنس پرستوں کا پرچم

عوام کا شدید غم وغصہ کا اظہار، سفیروں کو ملک بدر کیا جائے ، ہادی العامریبغداد(نیوز ڈیسک)بغداد میں یورپی یونین اور برطانیہ و کینیڈا کے سفارتخانوں پر ہم جنس پرستوں کا پرچم لہرا یا گیا،جس

استقامت اور مزاحمت مسئلہ فلسطین کا واحد حل

اسرائیل سے ساز باز کرنے والوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا،آیت اللہ قاسممناما (نیوز ڈیسک) بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ فلسطین اور مسجد الاقصی کی آزادی

فلسطین کا اسرائیل وامریکا سے تعلق ختم ، معاہدے منسوخ

پی ایل اواور فلسطینی انتظامیہ اب غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ کسی بھی معاہدے اور مفاہمت کے سمجھوتوں کی پابند نہیں اور نہ ہی اس کی پاسداری کرے گی،محمودعباساقدام غرب الاردن کو ضم کرنے کے

بین الاقوامی خبریں
مقدس سرزمین کی آزادی تک مزاحمت ختم نہیں ہوسکتی(فلسطینی تنظیمیں)

مقدس سرزمین کی آزادی تک مزاحمت ختم نہیں ہوسکتی(فلسطینی تنظیمیں)

تمام حریت پسند قومیں اورعوام اٹھ کھڑے ہوں اور سیاسی رہنما صحیح موقف اختیار کریں تو اسرائیل جیسے موذی مرض کی جلد ہی بساط لپٹ جائے گی،حماسصہیونی سازشوں کا مقابلہ کرنے کیلئے اختلافات دور کرنا

افغانستان میں نماز جنازہ اور میٹرنٹی ہسپتال پر دہشت گردی بزدلانہ کارروائی ہے، پیر اعجاز ہاشمی

لاہور (پ ر)جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اورنائب صدر متحدہ مجلس عمل پیراعجاز احمد ہاشمی نے افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں نماز جنازہ اورکابل کے میٹرنٹی ہسپتال پر بم دھماکے اور فائرنگ کی