رفح میں عمارتوں کے ملبے تلے سینکڑوں لاشیں دبی ہوئی ہیں
جنیوا : یورو میڈیٹرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے کہاہےکہ رفح میں ملبے تلے۔ گلیوں اور کھیتوں میں سینکڑوں لاشیں دبی ہوئی ہیں۔ اسرائیل کے زمین کی صفائی مہم میں باقیات ضائع ہونے کا شدید خدشہ
رام اللہ : صدر محمود عباس نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہےکہ غزہ فلسطینی ریاست کا لازمی حصہ ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ الفتح کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں محمود عباس