Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

امریکا کا صومالیہ میں بھی فوج کی تعدادکم کرنے کا اعلان

 صومالیہ میں کم تعداد میں فوج کی تعیناتی سے اخراجات میں کمی ہو گی،امریکی جنرلواشنگٹن (نیوز ڈیسک) ٹرمپ انتظامیہ نے صومالیہ میں تعینات فوج واپس بلانے کا اعلان کردیا، پینٹاگون کا کہنا ہے کہ صومالیہ

بحرین حکومت کا اسرائیلی مصنوعات سے متعلق یو ٹرن

 مقبوضہ مغربی کنارے میں تیار منصوعات خریدنے کا فیصلہ نہیں کیا، بحرینمناما (نیوز ڈیسک) بحرین نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تیار کی گئی منصوعات خریدنے کا فیصلہ کرلیا، بحرینی وزیر خارجہ نے اپنے دورہ اسرائیل

اسرائیل فلسطین تنازع علاقائی کشیدگی کا سب سے بڑا منبع

 تنازع کا پرامن حل دوریاستوں کے قیام میں مضمر ہے،اردنی وزیر خارجہعمان (نیوز ڈیسک) اردنی وزیرخارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہے کہ اسرائیلی فلسطینی تنازع کا پرامن حل دوریاستوں کے قیام میں مضمر ہے،مناما کانفرنس

بھارت: ہندو انتہا پسندوں کا مسلمانوں کیخلاف نیا ایشو

ایک سے زائد شادیوں پر پابندی کیلئے عدالت میں درخواست دائرنئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کیخلاف نیا ایشو اٹھالیا، بھارتی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی جس میں

قاسم سلیمانی پر حملہ کیس میں قانونی پیشرفت تیز

ایرانی اور عراقی قانونی ماہرین کیس کا بغورجائزہ لے رہے ہیںبغداد (نیوز ڈیسک) جنرل سلیمانی اور ابومہد ی پر حملے سے متعلق کیس پر قانونی پیشرفت تیز کردی گئی،بغداد میں ایرانی سفیر ایرج مسجدی نے

بین الاقوامی خبریں
اسرائیل سے تعلقات کا قیام سعودیہ کا قدیم ایجنڈا(وزیر خارجہ کا اعتراف)

اسرائیل سے تعلقات کا قیام سعودیہ کا قدیم ایجنڈا(وزیر خارجہ کا اعتراف)

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا منصوبہ ہمیشہ سے سعودی حکام کے مد نظر رہا ہے اور یہ منصوبہ پہلی بار1982 میں شاہ فہد نے پیش کیا تھا، فیصل بن فرحان ہمارے ساتھ تعلقات سے اسرائیل کو

بین الاقوامی خبریں
روضہ امام حسین ؑ کی توسیع کا سب سے بڑا منصوبہ شروع

روضہ امام حسین ؑ کی توسیع کا سب سے بڑا منصوبہ شروع

ایران 60کرورڑ ڈالر خرچ کرے گا،40میٹر گہرے اور 50ہزار مربع میٹر رقبہ پر کئی منزلہ عمارت میں وضو خانے ، میوزیم اور لائبریری قائم کی جائے گی روضے تک زیرزمین سڑک بنائی جائے گی،ا یرانی سیمنٹ

بین الاقوامی خبریں
دنیا میں امن کا راگ الاپنے والے امریکا نےرواں برس 175 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا

دنیا میں امن کا راگ الاپنے والے امریکا نےرواں برس 175 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کیا

دنیا میں امن کا راگ الاپنے والے امریکا نے نام نہاد جنگوں کے خاتمے کے نام پر بھی دنیا بھر کو 175 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرڈالا، غیرممالک کو عسکری سازوسامان کی فروخت کی

قومی خبریں
وزیراعظم عمران خان نےایئرسیال کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نےایئرسیال کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کے صنعت کاروں کا دیرینہ خواب پورا کرتے ہوئے ایئر سیال کا افتتاح کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مختصر دورے پر سیالکوٹ پہنچے، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار،

بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو دہشت گرد قرار دے کر شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج اور پولیس نے ضلع