Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

صیہونیوں کا مسجد اقصیٰ اور اسپتال پر دھاوا،2افراد زخمی

غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس پر حملہ ، کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیاگیامقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر ایک بار پھر بے حرمتی کی

امریکہ
شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی، امریکی اور اسرائیلی حکام کی نیندیں اڑ گئیں

شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی، امریکی اور اسرائیلی حکام کی نیندیں اڑ گئیں

امریکا اور اسرائیل کی افواج ہائی الرٹ،امریکا نے خطے میں جنگی طیارے اور بھاری اسلحہ منتقل کردیا ، پہلی بار اپنی ایک جنگی آبدوز بھی خلیجی پانیوں تک پہنچادیایران کا کوئی بھی حملہ عراق یا

ایران: جیش الظلم کے اہم دہشتگرد کو پھانسی

زاہدان (نیوز ڈیسک)ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں کوہ بیرک کے واقعہ میں ملوث جیش الظلم کے اہم دہشتگرد عبدالحمید میربلوچ کو پھانسی دیدی گئی۔

ایران نے معاشی مشکلات میں بھرپور مدد کی ،حماس

2006میں شہید قاسم سلیمانی نے انہیں 2 کروڑ 20لاکھ ڈالر دیے غزہ (نیوز ڈیسک) ایران نے معاشی مشکلات کے دوران حماس کو بھرپور مالی مدد فراہم کی ، اس بات کا اعتراف حماس کے سینئر رہنما

ولی امرالمسلین سے وفاداری کی تجدید کیلئے یوم بصیرت منایا گیا

29دسمبر 2009 کوعوام نے دشمن کے منصوبوں کو ناکام بنادیا تھاتہران (نیوز ڈیسک) ایران میں ولی امر المسلمین آیت اللہ خامنہ ای سے اعلان وفاداری کی تجدیدکیلئے یوم بصیرت پورے جوش وخروش سے منایا گیا،

بین الاقوامی خبریں
فلسطینی گروہوں کی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں، ملکر مقابلہ کا عزم

فلسطینی گروہوں کی پہلی مشترکہ فوجی مشقیں، ملکر مقابلہ کا عزم

 الرکن الشدید کے نام سے فوجی مشقیں غزہ میں ایک ہفتے تک جاری رہیں گی،مقصد اسرائیل کیخلاف جنگ کیلئے ہمیشہ تیار رہنے کے عمل کو عملی جامہ پہنانا ہےصہیونی حکومت سے وابستہ دہشت گردوں کا

بین الاقوامی خبریں
ترکی کے داعش کو گولہ بارود دینے کا بھانڈا پھوٹ گیا

ترکی کے داعش کو گولہ بارود دینے کا بھانڈا پھوٹ گیا

داعش کے اسلحے کے ذخیروں میں ایسا عسکری سامان بھی ملا، جو ترکی میں تیار کیا گیا تھا، ترکی نے شام میں داعش کو بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود فراہم کیاہتھیار گوداموں میں دھماکے

بلوچستان میں دہشت گردوں کا حملہ ،7اہلکار شہید

 فائرنگ کے تبادلے کے بعددہشت گردوں کو پیچھے دھکیل دیا گیاکوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں فرنٹیئر کور کی پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 جوان شہید ہوگئے ،آئی ایس پی

یمن فتح کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے،محمد علی الحوثی

ہماری کامیابیوں پر یورپی میڈیا سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم کا مذاق اڑا رہے ہیںصنعا(نیوز ڈیسک) یمن کی انقلابی کونسل کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی کا کہنا ہے کہ یمن فتح کے مرحلے میں داخل

پہلی برسی، عراق میں قاسم سلیما نی اور ابو مہدی مہندس کی تصاویر سج گئیں

 چوراہوں، سڑکوں اور گلی محلوں میں قد آدم تصاویر نصب کر دی گئیںبغداد(نیوز ڈیسک)عراق کے مختلف صوبوں میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابومہدی المہندس کی برسی کے پروگراموں کی تیاری اپنے عروج