Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
سعودی عرب میں شیعوں کے درجنوں مکانات گرانے کی تیاریاں

سعودی عرب میں شیعوں کے درجنوں مکانات گرانے کی تیاریاں

 2011 کی حکومت مخالف تحریک میں حصہ لینے کا جرم، قطیف میں3 ماہ کے اندر 521 گھرانوں کو بے گھر کرنے اور ان کے گھرمسمار کرنے کا منصوبہاحتجاجی تحریک کا مرکز الطہورہ اسٹریٹ کے اطراف

آیت اللہ سیستانی ، یکجہتی و اتحاد کو تقویت پہنچا رہے ہیں،عراقی وزیراعظم

 بغداد (نیوز ڈیسک)عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے کہاہے کہ بزرگ مرجع آیت اللہ العظمیٰ سیستانی ، یکجہتی و اتحاد کو تقویت پہنچا رہے ہیں ، پوپ فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کا ذکرکرتے

سعودی اتحادکی تعز میں نیا محاذ کھولنے کی کوشش

 مارب کی جانب مسلسل پیشقدمی نے سعودی اتحاد پر بوکھلاہٹ طاری کردیصنعا (نیوز ڈیسک) یمن کے تیل سے مالا مال صوبے مارب پر قبضہ برقرار رکھنے کیلئے سعودی اتحادتعز میں نیا محاذ کھولنے کی کوشش

بین الاقوامی خبریں
امریکی مذاکرات فریب،انصاراللہ نے دعوت ٹھکرادی

امریکی مذاکرات فریب،انصاراللہ نے دعوت ٹھکرادی

 مذاکرات کیلئے امریکا کو بحالی اعتماد کے مزید اقدامات انجام دینا ہوں گے، وحشیانہ حملے اور بمباری کا سلسلہ بند کیا جانا ضروری ہے ، محمد علی الحوثیامریکی منصوبہ یمن کو زیادہ خطرناک صورتحال سے

عراق: آیت اللہ سید مرعشی النجفی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے

کربلا(نیوز ڈیسک) حرم مطہر حضرت ابو الفضل العباس کربلا میں امام جماعت کے فرائ ض انجام دینے والی عظیم علمی شخصیت آیت اللہ سید مرعشی النجفی داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ،ان کے اساتذہ

یمن پر مسلط جنگ کو فوری ختم کیا جائے، مقتدیٰ الصدر

دوبدو جنگ میں جارح سعودی فوجی اتحادکی کھلی شکست ہوچکی ہےبغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے پارلیمانی اتحاد سائرون اور صدری سیاسی پارٹی کے سربراہ سید مقتدیٰ الصدر نے یمن جنگ کے فوری الفور خاتمے اور

وہ دن دور نہیں جب افغانستان جنگ سے آزاد ہو گا

روس کے بعد اب امریکا کی شکست کا جشن بھی منائیں گے، گلبدین حکمت یارلاہور (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم افغانستان اور حزب اسلامی کے امیر گلبدین حکمت یار کی لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ

امریکی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، عراقی استقامتی محاذ

امریکا شام کے مشرقی علاقوں سے دہشت گردوں کو عراق منتقل کرنا چاہتا ہےبغداد (نیوز ڈیسک) عراقی استقامتی محاذ نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں امریکی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ،

بین الاقوامی خبریں
مسلمانوں میں فساد کیلئے بھارت میں نئے فتنے نے سر اٹھالیا

مسلمانوں میں فساد کیلئے بھارت میں نئے فتنے نے سر اٹھالیا

نام نہاد شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے قر آن میں جہاد سے متعلق 26 آیات کو حذف کرنے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی قر آن مجید میں ایک زیر زبر

امریکا معاہدہ سے نکلا واپسی بھی اسے ہی آنا چاہئے،امریکی رکن

ہم معاہدے میں واپس جائے بغیر ایران سے پاسداری کی توقع کیسے کر رہے ہیںواشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر نے کہا ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے سے پہلے نکلا ہے