ایران اور روس کے معاہدہ میں 5سال کی توسیع
تعلقات و تعاون کی گہرائی کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے،ایرانماسکو(نیوز ڈیسک) ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کے معاہدے میں پانچ سال کی توسیع کردی گئی،ماسکو میں ایرانی سفیر کاظم جلالی نے
تعلقات و تعاون کی گہرائی کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے،ایرانماسکو(نیوز ڈیسک) ایران اور روس کے درمیان باہمی تعاون کے معاہدے میں پانچ سال کی توسیع کردی گئی،ماسکو میں ایرانی سفیر کاظم جلالی نے
بصیرت اور استقامت ہو تو دشمن ہمارا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا ، دشمن سافٹ وار کے ذریعے حق سے روکنے اور حقائق مسخ کرنے کے اہداف پر کام کر رہا ہےایٹم بم استعمال کرنے
فلسطینیوں سے اپیل کے جرم میں خطیب وامام شیخ عکرمہ صابری گرفتار مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) فلسطینی مسلمان نے صیہونیوں کی مخالفت کے باوجود مسجد الاقصی میں شب معراج کا جشن منایا ،معراج رسول کے موقع
دونوں کے درمیان قرنطینہ سے پاک سفری راہداری کے قیام پر بات چیتابوظبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان قربتیں بڑھتی جارہی ہیں اور دونوں نے سفری سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ
ابتدائی دنوں میں مسلم خواتین کبھی برقع نہیں پہنتی تھیں ،آج یہ انتہا پسندی کی نشانی بن گیا، چہرہ ڈھانپنے پر پابندی لگائی جارہی ہے ،وزیر پبلک سیکیورٹی، حکومت کا ہزار سے زائد مدرسہ اسلامک
50 کروڑ ڈالر سے زائد میں خریدے گئے 20 میں سے 16 ٹرانسپورٹ طیارے چند سال ہی میں ناکارہ ہوگئے اور انہیں صرف 40ہزار ڈالر میں بیچنا پڑاامریکی فوج کا سابق جنرل ملوث ، کسی
جنگ ختم کرکے ہی فوجیوں کو واپس بلایا جا سکتا ہے، اس بات کا یقین ضروری ہے کہ افغانستان دہشت گردوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ نہیں رہا ،امریکی وزیرخارجہ یکم مئی کی ڈیڈلائن پر عمل ہوتا
فروری میں انسانی حقوق کی 408خلاف ورزیاں،37 جبری گرفتاریاں اور گھروں پر حملہ کرنے کی46 وارداتیں،11 افراد کو طلب کیا گیا،جمعیت الوفاق انسانی حقوق کے محافظوں کو سزائے موت ختم ، تشدد اور جبربند کیا جائے،
آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا اور دیگر شہروں میں ہزاروں افراد نے خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، ہراسانی اور تشدد کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مارچ فار جسٹس کے نام سے ریلیاں پرتھ، کیئرن ، سڈنی، کینبرا، برسبین
پاکستان کا کورونا ویکسین کے حصول کے لیے اہم اقدام سامنے آیا ہے جس کے تحت کورونا ویکسین کی پہلی خریداری چین سے کرلی گئی ہے، 5 لاکھ کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ آج پاکستان