Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یمن: تعز کا 80فیصد علاقہ آزاد،بھرپور جوابی حملے

ڈرون حملے سے آرامکو کمپنی میں آگ لگ گئی،تیل کی قیمتوں میں اضافہصنعا (نیوز ڈیسک) یمنی فورسز نے صوبہ تغز سے سعودی اتحاد سے وابستہ عناصر کو پیچھے دھکیل کر 80 فیصد سے زائد علاقوں

کربلا : بین الحرمین میں ایام ولادت پر جشن کا سماں

کورونا کی بندشوں کے باجود زائرین کی بڑی تعداد کربلائے معلی پہنچیکربلا(نیوز ڈیسک) ایران اور عراق سمیت دنیا بھر میں خاندان عصمت و طہارت کی تین برگزیدہ ہستیوں ، سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ

عمان کے ذریعے پیش کیا گیا امریکی منصوبہ نیانہیں ، انصاراللہ

مرحلہ وار فائر بندی سے قبل بندرگاہیں اور ہوائی اڈے دوبارہ کھولے جائیںصنعا(نیوز ڈیسک) انصار اللہ کے ترجمان، محمد عبد السلام نے کہاہے کہ امریکا نے عمان کے ذریعے یمن کے بحران کے حل کے

بین الاقوامی خبریں
یمن کی سابق حکومت اور القاعدہ میں تعلق کا ثبوت مل گیا

یمن کی سابق حکومت اور القاعدہ میں تعلق کا ثبوت مل گیا

سی آئی اے کے دباوَ پر سابق صدر علی عبداللہ صالح نے بحری جہاز یوایس ایس کول پرحملہ کے ملزم کو رہا کیا،اور اسی بہانے امریکا کو یمن پر تسلط کا موقع ملاصالح نے امریکی

بین الاقوامی خبریں
انسانی حقوق کی پامالی پرامریکا اور چین میں سخت جھڑپ

انسانی حقوق کی پامالی پرامریکا اور چین میں سخت جھڑپ

امریکا اپنی طرز کی جمہوریت دوسروں پر تھوپنا بند کرے ، امریکا کو اپنے گھر کی جڑوں میں بیٹھی نسل پرستی پر توجہ دینی چاہئے ،الاسکا مذاکرات میں چین کی برہمیبین الاقوامی برادری میں بھی

بین الاقوامی خبریں
ٹرمپ کی نفرت انگیز پالیسیاں ،شہر مقتل بن گئے

ٹرمپ کی نفرت انگیز پالیسیاں ،شہر مقتل بن گئے

امریکا میں نفرت انگیز جرائم میں اضافہ،رواں ہفتے نفرت انگیز واقعات میں 18افرادہلاک، کولوراڈوکی سپرمارکیٹ میں فائرنگ سے 10افراد ہلاکایشین مساج سینٹرز میں فائرنگ،ایشائی خواتین سمیت8افراد ہلاک، ہمیں اپنے دل بدلنا ہوں گے نفرت کی

فرانس کے امریکا کے بجائے ایران پر الزامات

پیرس (نیوز ڈیسک)فرانس کے صدر ایمانویل میکرون ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر امریکا کی سرزنش کے بجائے ایران کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں ، میکرون نے ایران سے کہا کہ وہ جوہری

اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا باضابطہ آغاز

عالمی فوجداری عدالت نے تحقیقات کیلئے اسرائیلی حکومت کو خط لکھ دیامقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اسرائیل میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے خط لکھ

امارات کا یمن کے تیل کے ذخائر پر قبضے کا منصوبہ

ماہرین کی ٹیم جزیرہ سقطری بھیج دی،صہیونی افسران بھی مددکیلئے موجودابوظہبی(نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے یمن کے تیل کے ذخائر پر قبضے کا منصوبہ بنالیا، اماراتی حکام نے یمن کے علاقے " سقطری" میں

سعودی فوجیوں کے پست حوصلوں کی تقویت کیلئے جنگی مشقیں

مشقوں کا مقصد سعودی حکام کو یقین دلانا ہے کہ امریکا ان کے ساتھ ہے ریاض (نیوز ڈیسک) یمن جنگ میں سعودی فوجیوں کے پست حوصلوں کی تقویت کیلئے امریکا کے ساتھ بری فوجی مشقیں کی