Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
فلسطینی سرزمین پر ایک نیا دفاعی توازن قائم ہوگیا،حزب اللہ

فلسطینی سرزمین پر ایک نیا دفاعی توازن قائم ہوگیا،حزب اللہ

 فلسطینی سرزمین پر نیا دفاعی توازن فلسطین کی جغرافیائی سالمیت ، مغربی کنارے، استقامتی محاذ اور اس کے میزائل پاور پر مبنی ہے، شیخ نعیم قاسم حزب اللہ اپنے سربراہ کے حکم کے مطابق، سربلند و

عرب امارات کا اسرائیل سے فوجی تعاون برقرار

ابوظبی تل ابیب پروازوں میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا، عرب تجزیہ کارمسقط (نیوز ڈیسک) یمن اور شام کا بائیکاٹ اور محاصرہ کرنے والے ممالک فلسطینوں کے قتل عام کا تماشہ دیکھنے کے باوجود عملی قدم

بین الاقوامی خبریں
بھارتی ریاست پو پی میں 100 سالہ قدیم مسجد کی شہادت کا واقعہ ملت اسلامیہ کیلئے تکلیفدہ ہے، مولانا عطاء الرحمن ندوی

بھارتی ریاست پو پی میں 100 سالہ قدیم مسجد کی شہادت کا واقعہ ملت اسلامیہ کیلئے تکلیفدہ ہے، مولانا عطاء الرحمن ندوی

بھارتی ریاست اترپردیش میں 100 سالہ قدیم مسجد غریب نواز کو بی جے پی حکومت کے ذریعے شہید کئے جانے پر اپنی سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے مولانا عطاء الرحمن ندوی نے کہا کہ

مسئلہ فلسطین، عرب لیگ نے امریکی دامن تھام لیا

بائیڈن انتظامیہ کو ٹرمپ کی سینچری ڈیل کو ترک کردینا چاہیے،عرب لیگجدہ (نیوز ڈیسک) یمن کے محاصرے اور شام پر چڑھائی کرنے والوں نے امریکی دامن تھام لیا،عرب لیگ نے بچوں کی قاتل حکومت کے

میزائیل حملوں نے سینچری ڈیل کو خاک میں ملادیا

سعودی طیارے آزادی فلسطین کیلئے استعمال کئے جائیں ساتھ دینگے،محمدعلی حوثیصنعا (نیوز ڈیسک) محاصرے اور مسلط کردہ جنگ کے ستائے ہوئے یمنی عوام بھی اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت کے لئے سڑکوں پر نکل آئے،

بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا،حماس

مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا،حماس

، نتن یاہو آگ سے کھیلنے کی کوشش نہ کرے اور جب تک ہم مسجد الاقصی اور بیت المقدس کو آزاد نہیں کرا لیتے چین سے نہیں بیٹھیں گے،اسماعیل ہنیہاسرائیل کومسجد الاقصی سے صیہونیوں کا

امریکا نے پاکستان میں انسداد پولیو مہم کوبدترین نقصان پہنچایا (یورپی ماہرین)

اسامہ بن لادن تک پہنچنے کیلئے امریکی سی آئی اے کی جعلی مہم نقصاندہ ثابت ہوئی، پولیو ویکسی نیشن کی شرح میں 39 فیصد تک کمی آچکی ہےاسلام پسند لوگوں کی بڑی تعداد پولیو کارکنان

اسرائیلی جارحیت نے غزہ کو کھنڈر بنادیا،مسلم حکمران خاموش

اسرائیلی بمباری اور گولہ باری سے غزہ کا کوئی علاقہ محفوظ نہیں ،200سے زائد شہید، 85 بچے اور 34خواتین شامل، 6ہزار کے قریب زخمی،50ہزار سے زائد افراد گھروں کو چھوڑنے پر مجبور، سڑکیں ، اسپتال

معصوم جانوں کا ضیاع ناقابلِ قبول ہے،پوپ فرانسس

ترک صدر کا پوپ فرانسس کو ٹیلی فون،ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقاتویٹی کن (نیوز ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے فلسطین میں جاری خون ریزی کے خاتمے کی اپیل کی ہے،ویٹیکن میں

امریکا مسئلہ فلسطین کے حل میں رکاوٹ ہے،چین

امریکا اسرائیلی ریاست کے وحشیانہ حملے رکوانے کیلئے کردار ادا کرےبیجنگ (نیوزڈیسک) فلسطین کے تعلق سے چین نے ایک بار پھر امریکا کے کردار پر کڑی تنقید کی ہے،چین نے امریکا سے خود ساختہ اسرائیلی