ہم چاہتے ہیں ملک کی قمست کے فیصلے واشنگٹن کے بجائے اسلام آباد میں ہوں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکا اور اُس کے حواری نہ صرف پاکستان بلکہ اُمت مسلمہ کے دشمن ہیں، وہ ہماری طاقت توڑنا چاہتا


































