شیعہ آبادیوں پر چھاپے، چادر وچاردیواری کا تقدس پامال ،11نوجوان لاپتہ
شاہ فیصل کالونی نمبر 5 میں سادہ لباس اور باوردی سکیورٹی اہلکاروں کی کارروائی، ایک ہی گھر کے 4افراد اغوا، ملیر جعفرطیار سے کامران زیدی کو اٹھالیا گیاجعفر طیار میں کامران زیدی کے ساتھ بازیاب


































