ملک میں تھنک ٹینکس کی ضرورت ہے، ہم نے اپنے تھنک ٹینکس ختم کیے اور باہر کی سوچ لاگو کی، عمران خان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں تھنک ٹینکس کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باہر سے ایک پروپیگنڈا سوچ پاکستان


































