پاکستان کی گولڈن جوبلی، اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کر دیا۔ جو ستمبر 2022 کے آخری ہفتے میں دستیاب ہو گا۔ یادگاری نوٹ پر قائد اعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال، سر سید احمد خان اور فاطمہ جناح کی تصاویر موجود ہیں۔ یادگاری نوٹ پر تصاویر تحریک پاکستان …

ضلع دیر میں دھماکا، پاک فوج کے 2 جوان شہید

پشاور : خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں دھماکے سے پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دیر کے علاقے باروال میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق …

حقیقی آزادی کی جدوجہد امپورٹڈ حکومت کے خاتمے اور الیکشن کے اعلان تک جاری رہے گی، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر مقدمات کا منصوبہ تیار ہوگیا۔ کچھ بھی کرلو ڈیل نہیں کروں گا، امریکا سے دوستی چاہتا ہوں، غلامی نہیں، امپورٹڈ حکومت کو فارغ کرنے تک جدوجہد جاری رہے گی۔ لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں جشن آزادی جلسے سے خطاب کرتے …

شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

میرعلی : شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

سوات میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

سوات : خیبرپختونخوا کے علاقے سوات کے ملحقہ پہاڑوں پر عسکریت پسندوں کی مبینہ موجودگی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے پورے سوات میں بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے زور دیا کہ وہ کسی بھی عناصر کو علاقے میں محنت سے حاصل کیا گیا امن سبوتاژ نہیں کرنے دیں …

کراچی:سوئم امام حسین کا مرکزی جلوس رات گئے اختتام پذیر

کراچی : کراچی میں سوئم امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس امام بارگاہِ صاحب الزمان عج گلستان جوہر سے نکالاگیا جو امام بارگاہ آخر الزمان ع پر اختتام پزیر ہوا جلوس میں بڑی تعداد میں عزادار حسینی سید الشہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے شریک ہوئے جلوس کے راستوں پر شہدائے …

مالاکنڈ ڈویژن میں طالبان نے پھر سر اٹھا لیا، وزیردفاع کی تصدیق

سوات : سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں میں طالبان نے دوبارہ سراٹھالیا طالبان کی واپسی سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ بعض عناصر طالبان کے نام سے بھتے کی کالز کررہے ہیں جبکہ بعض علاقوں میں عورتوں کو باہر نکلنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں مل رہی ہیں. وزیر دفاع …

خیرپور میں تکفیریوں کا سبیل امام حسینؑ پر حملہ، کئی عزادار زخمی

خیرپور : خیرپور کے علاقے لقمان میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں نے امروٹی مسجد سے غیرقانونی ریلی نکالی اور سبیل امام حسینؑ پر حملہ کرکے سامان الٹ دیا اور بینرز اور قناتیں پھاڑ دیں سبیل پر موجود چند نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا دہشت گردوں نے ان کے گھروں پر پتھراؤ کیا جہاں …

ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو فوج سے لڑوانے کی سازش ہورہی ہے، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رجیم چینج کی سازش اب بھی جاری ہے، اب سازش کی جارہی ہے کہ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو فوج سے لڑوا دیا جائے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا …

سیاست نہیں جہاد ہے، آئین اور قانون میں رہتے ہوئے حقیقی آزادی کیلئے پُرامن جدوجہد کرتا رہوں گا، عمران خان

اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں غلام نہیں رہ سکتا اگر جان قربان کرنا پڑی تو اس سے گریز نہیں کروں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے اور اب لڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی سے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ جب معاشرہ ظلم کے …