پاراچنار کے علماء اور رہنماؤں کے وفد کا پشاور ایرانی قونصلیٹ اور خانہ فرہنگ کا دورہ
پاراچنار : انجمن حسینیہ پاراچنار، تحریک حسینی پاراچنار، مرکزی ادارہ تبلیغات کے اراکین، اساتذہ مدرسہ جعفریہ اور مجلس علماء اہلبیتؑ کے رہنماوں نے پشاور میں ایرانی قونصلیٹ اور خانہ فرہنگ کا دورہ کیا۔ اس موقع


































