پاراچنار کا امن خراب کیاجارہاہے، ریاستی ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، علامہ شبیر حسن میثمی
کراچی : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے پاراچنار میں انجمن حسینیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاراچنار پُرامن


































