دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیل کا میزائل حملہ، 2 شامی فوجی جاں بحق ، 2 زخمی
دمشق: شام میں دمشق ائرپورٹ پر حملے میں 2 شامی فوجی جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے دمشق کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور اس کے اطراف تنصیبات کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔
تہران : ایران نے حالیہ جنگی مشقوں کے دوران بحیرہ احمر کی ساحلی بندرگاہ ایلات میں اسرائیلی فوجی بیس کے ماڈل پر ڈرون حملے کی ریہرسل کی ہے۔غیرملکی ویب کے مطابق ڈرونز کی اس مشقوں
کابل : افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔دھماکا علی الصبح سخت حفاظتی انتظامات والے ملٹری ہوائی اڈے کے احاطے میں فوجی ایریا میں ہوا۔ دھماکے سے