قرارداد نقصانات کا ازالہ نہیں کرسکتی، قتل عام نے فلسطینیوں کے لڑنے کی خواہش بڑھا دی ہے، حماس
غزہ : حماس نے غزہ میں امداد سے متعلق سلامتی کونسل کی قرارداد ناکافی قرار دے دی۔ حماس کا کہنا ہے کہ قرارداد غزہ میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ نہیں کرسکتی۔ حماس رہنما موسیٰ


































