عباس عراقچی سے حماس اور حزب اللہ کے وفود کی ملاقات، حمایت جاری رکھنے کا اعادہ
تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے حماس اور حزب اللہ کے وفود نے ملاقات کی، جس میں خطے کی صورتحال اور اسرائیلی کارروائیوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ملاقات


































