اسرائیل سے تعلقات ہیں، جلد معاہدہ ہوجائیگا،سوڈان
عداوت جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں، معاہدے سے دونوں کوفائدہ ہوگاخرطوم(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے بعد سوڈان نے بھی اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا، ترجمان سوڈانی وزارت خارجہ کے مطابق
عداوت جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں، معاہدے سے دونوں کوفائدہ ہوگاخرطوم(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے بعد سوڈان نے بھی اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا، ترجمان سوڈانی وزارت خارجہ کے مطابق
اسرائیل کوتسلیم کرنے کیلئے میرا ضمیر کبھی راضی نہیں ہوگا ، قائد اعظم ؒنے کہا تھا کہ فلسطینی باشندوں کو ان کا حق ملے تب ہی اسرائیل کو تسلیم کریں گےسعودی عرب سے خراب تعلقات
رفیق حریری کا قتل سیاسی وجوہات کے تحت ہوا،ایسے شواہد نہیں ملے کہ قتل میں حزب اللہ اور شام کے حکام کا ہاتھ ہو، حسن نصراللہ اور رفیق حریری میں اچھے روابط قائم تھےعدالت نے
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے تجویز کردہ سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ، مجھے لگتا ہے
جدہ (نیوز ڈیسک) سعودی مفتی بدر العامر نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے لئے جہاد کرنا شرعی فریضہ نہیں، جوکام ہماری طاقت سے باہرہے اس کا انجام دینا شرعی فریضہ نہیں کیونکہ
امارات نے معاہدہ کرکے عالم اسلام میں رسوائی کا سامان فراہم کیا،مظاہرین تہران(نیوز ڈیسک) صہیونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان شرمناک معاہدے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے،ایرانی طلبا نے تہران میں
ایران سے امریکی دشمنی کا آغاز 19 اگست 1953 کی بغاوت سے ہی ہوگیا تھاتہران (نیوزڈیسک) ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران سے امریکی دشمنی کا آغاز 19 اگست
خاندانی بادشاہتیں عوام کے فیصلوں کا اختیار نہیں رکھتیںلاہور(نیوز ڈیسک) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اور نائب صدر متحدہ مجلس عمل پیر اعجاز احمد ہاشمی نے واضح کیا ہے کہ امریکی دباﺅ پر اسرائیل
فلسطین اہل اسلام کا دیرینہ اور فلسطینی عوام کے بنیادی شہری حقوق کا مسئلہ ہےراولپنڈی (نیوز ڈیسک) شیعہ علما کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ فلسطین اہل اسلام کا
خلیجی ریاستوں کے مسلمان حکمرانوں نے صہیونیت کے سہولت کاروں کا کردار ادا کیا ہےلاہور(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل