انسانی حقوق کونسل کا غزہ میں جنگی جرائم کی کھلی تحقیقات کا فیصلہ
انسانی حقوق کی منظم پامالیوں کی تحقیقات ہوگی جن سے تشدد کا سائیکل شروع ہو جاتا ہے، تنازع کی بنیادی وجوہات بھی سامنے لائی جائیں گی، قرارداد منظور اسرائیلی حملوں میں تباہ عمارتیں فوجی مقاصد کیلئے


































