Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

یمن: انصار اللہ کے دو کمانڈروں پر امریکی پابندی

 ایسے اہداف کو نشانہ بنائیں گے جن کاسوچا بھی نہیں ہوگا،انصار اللہواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزارت خزانہ نے یمنی فوج کے دو کمانڈروں ، محمد عبد الکریم الغماری اور یوسف المدنی پر پابندی عائد کردی،

عراق میں فوج پرحملوں سے امریکی حکام پریشان

 ڈرون طاقت کے میدان میں امریکا استقامتی تنظیموں سے پیچھے رہ گیا ہےواشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی فوج کی کمان سینٹ کام کے کمانڈر کینٹ فرنکلین میک کنزی نے اعتراف کیا ہے کہ مغربی ایشیا میں

بین الاقوامی خبریں
دہشت گردوں کا شام کے شہر ادلب میں کیمیائی حملے کا منصوبہ

دہشت گردوں کا شام کے شہر ادلب میں کیمیائی حملے کا منصوبہ

 جبہة النصرہ اور وائٹ ہیلمیٹس نے حال ہی میں زہریلے اور کیمیائی مادوں سے بھرے 6 کنٹینر ادلب کے علاقے جسر الشغور میں منتقل کردئے،روسی عہدیدار دہشت گردوں کا مقصد تھا کہ حملے کر کے الزام

امریکی مخالفت مسترد،عراق روسی دفاعی سسٹم خریدے گا

 بجٹ میں جدید ترین فوجی سازوسامان کی خریداری کا بجٹ مختصبغداد(نیوز ڈیسک)عراق نے امریکی مخالفت کے باوجود روسی ساخت کے دفاعی سسٹم ایس 400 خریدنے کا فیصلہ کیا ، دفاعی پارلیمانی امور سے متعلق کمیشن

بین الاقوامی خبریں
فلسطینی سرزمین پر ایک نیا دفاعی توازن قائم ہوگیا،حزب اللہ

فلسطینی سرزمین پر ایک نیا دفاعی توازن قائم ہوگیا،حزب اللہ

 فلسطینی سرزمین پر نیا دفاعی توازن فلسطین کی جغرافیائی سالمیت ، مغربی کنارے، استقامتی محاذ اور اس کے میزائل پاور پر مبنی ہے، شیخ نعیم قاسم حزب اللہ اپنے سربراہ کے حکم کے مطابق، سربلند و

عرب امارات کا اسرائیل سے فوجی تعاون برقرار

ابوظبی تل ابیب پروازوں میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا، عرب تجزیہ کارمسقط (نیوز ڈیسک) یمن اور شام کا بائیکاٹ اور محاصرہ کرنے والے ممالک فلسطینوں کے قتل عام کا تماشہ دیکھنے کے باوجود عملی قدم

مسئلہ فلسطین، عرب لیگ نے امریکی دامن تھام لیا

بائیڈن انتظامیہ کو ٹرمپ کی سینچری ڈیل کو ترک کردینا چاہیے،عرب لیگجدہ (نیوز ڈیسک) یمن کے محاصرے اور شام پر چڑھائی کرنے والوں نے امریکی دامن تھام لیا،عرب لیگ نے بچوں کی قاتل حکومت کے

میزائیل حملوں نے سینچری ڈیل کو خاک میں ملادیا

سعودی طیارے آزادی فلسطین کیلئے استعمال کئے جائیں ساتھ دینگے،محمدعلی حوثیصنعا (نیوز ڈیسک) محاصرے اور مسلط کردہ جنگ کے ستائے ہوئے یمنی عوام بھی اپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت کے لئے سڑکوں پر نکل آئے،

بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا،حماس

مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں پر عرصہ حیات تنگ کردیا،حماس

، نتن یاہو آگ سے کھیلنے کی کوشش نہ کرے اور جب تک ہم مسجد الاقصی اور بیت المقدس کو آزاد نہیں کرا لیتے چین سے نہیں بیٹھیں گے،اسماعیل ہنیہاسرائیل کومسجد الاقصی سے صیہونیوں کا

معصوم جانوں کا ضیاع ناقابلِ قبول ہے،پوپ فرانسس

ترک صدر کا پوپ فرانسس کو ٹیلی فون،ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقاتویٹی کن (نیوز ڈیسک) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے فلسطین میں جاری خون ریزی کے خاتمے کی اپیل کی ہے،ویٹیکن میں