اسرائیل فلسطین تنازع علاقائی کشیدگی کا سب سے بڑا منبع
تنازع کا پرامن حل دوریاستوں کے قیام میں مضمر ہے،اردنی وزیر خارجہعمان (نیوز ڈیسک) اردنی وزیرخارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہے کہ اسرائیلی فلسطینی تنازع کا پرامن حل دوریاستوں کے قیام میں مضمر ہے،مناما کانفرنس


































