Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

یمن میں نام نہاد جنگ بندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع

جنگ بندی نام کی کسی چیز کا وجود نہیں تو اس میں توسیع کیسی؟ انصار اللہریاض(نیوز ڈیسک) عرب اتحا دنے یمن میں نام نہاد جنگ بندی میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کردیا،

تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

بنیامین نتن یاہو سزا سے بچنے کیلئے اپنا اقتدار مضبوط کررہے ہیں،مظاہرینمقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) صہیونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب کے رابین اسکوائر پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،

مغربی کنارے پر صہیونی قبضے کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا،یورپی یونین

صہیونی قبضہ بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی شمار ہوگابرسلز(نیوز ڈیسک) یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے پر صہیونی قبضے کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا، یورپی یونین

مغربی کنارے پر صہیونی قبضے کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا،یورپی یونین

صہیونی قبضہ بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی شمار ہوگابرسلز(نیوز ڈیسک) یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے پر صہیونی قبضے کو ہرگز تسلیم نہیں کیا جائے گا، یورپی یونین

زائرین سے ناروا سلوک پرایم ڈبلیوایم کے رہنما افتخار نقوی کاکھلاخط

زیادتیوں کی حساس اداروں اور غیر متعصب افسران سے تحقیقات کا مطالبہلاہور(پ ر)ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین پنجاب افتخار حسین نقوی نے زائرین سے ناروا سلوک پر وزیر مذہبی امور پنجاب پیر سید سعیدالحسن

ایران کیخلاف امریکی پابندیاں غیر انسانی ہیں،روس،ترکی

پابندیاں سیاسی ہتھیار میں تبدیل ہوچکی ہیں،دونوں ممالک کی امریکا کی مذمتماسکو/انقرہ(نیوز ڈیسک) ترکی اور روس نے ایران پر پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں غیر انسانی قرار دیا ہے،روس کی قومی سلامتی کے نائب

شام: حزب اللہ کمانڈر کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

حملہ سے کچھ دیر پہلے عماد الکریمی ساتھیوں سمیت گاڑی سے نکل گئے تھےدمشق (نیوز ڈیسک)شام میں حزب اللہ کے کمانڈر کو نشانہ بنانے کی اسرائیلی کوشش ناکام ہوگئی، صیہونی ڈرون نے لبنان شام کی

قاسم سلیمانی کو شہید کرکے بھی امریکا ناکام رہا

عراق میں امریکا کی فوجی موجودگی خطرے سے دوچار ہو گئی،انصار اللہصنعا (نیوز ڈیسک) انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر قاسم

غرب اردن کو ضم کرنے کی اطلاعات پر رو س کو بھی تشویش

غرب اردن کو ضم کیا توفلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات کو نقصان پہنچے گا،روسماسکو(نیوز ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے اپنے منصوبے کے مطابق غربِ اردن کے بعض حصوں کو ضم

وائرس کا زور ٹوٹنے پر تہران میں کاوبار جزوی بحال

گذشتہ ہفتے سے اموات تین کے بجائے دو ہندسوں میں رپورٹ ہورہی ہیںتہران (نیوزڈیسک) ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاو اور اموات میں کمی آنے کے بعد حکومت نے دارالحکومت تہران میں بعض کاروباروں کو