Wed Nov 25, 2026

ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز سعودی فوج کا یمن پر فضائی حملہ امریکی بیانات کے باوجود ایرانی تیل کی برآمد جاری ہے: حمید بورد ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کے شیڈو بینکنگ سسٹم کیخلاف کریک ڈاؤن، 8 افراد، 22 اداروں پر نئی پابندیاں عراق میں حضرت عزیرؑ کے مزار کا انتظام صیہونی عناصر کے حوالے کرنے کا منصوبہ ایران پر اسرائیلی وامریکی حملوں میں 623 بچے شہید ہوئے فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف شدید احتجاج ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی امریکی وزارت خارجہ کی بحرین میں امریکی شہریوں کو دوبارہ وارننگ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

شام لیبیا کی تباہی کی بنیادی وجہ فرقہ واریت ہے،وفاقی وزیر

دنیا بھر بسنے والے مسلمانوں کی دل آزاری کرنا آزادی اظہار رائے نہیںاسلا م آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ شام لیبیا، تباہی کا بنیادی وجہ فرقہ واریت ہے،بطور

طاغوت کو اسلام کی مقبولیت ہضم نہیں ہو رہی،علامہ راجہ ناصر

 فرانسیسی صدر کو عالم اسلام کے جذبات مجروح کرنے پر معافی مانگنی چاہیےاسلام آباد(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گستاخانہ خاکوں کی حمایت کرنے پر

توہین پیغمبر کا مقصد لوگوں کو اسلام سے متنفر کرنا ہے،علامہ امین شہیدی

 اسلام کی غالب تہذیب ہے جس سے مغربی دنیا کو سب سے زیادہ خطرہ ہےاسلام آباد(نیوز ڈیسک) ا ±متِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ لوگوں کو مسیحیت سے

اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے قرآن کا پیغام عام کرنا ہوگا،ڈاکٹر عارف علوی

انسانیت کی فلاح رسول اکرم کی سنت کی پیروی میں ہےاسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر پاکستان عارف علوی نے جشن میلادالنبی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ اسلامو فوبیا سے نمٹنے

فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ گستاخی کامناسب جواب

دشمن مسلمانوں کو غضبناک کرنے کیلئے گستاخیاں کرتے ہیں،کاشانیتہران (نیوز ڈیسک) آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ دشمن گستاخانہ خاکوں جیسے جرائم کا ارتکاب مسلمانوں کو غضبناک اور عالم اسلام کو متاثر کرنے

کراچی:گستاخانہ خاکوں کیخلاف آئی ایس او کی ریلی

قونصل خانہ کے سامنے احتجاج،فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہکراچی (نیوز ڈیسک) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور صدر میکرون کی توہین آمیز حرکت کی حمایت کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی

فرانس کے بائیکاٹ پریورپی یونین کی ترکی کو کھلی دھمکی

 یورپی یونین میں شمولیت کی کوشش مزید تاخیر کا شکار ہوسکتی ہیں،یورپی یونینبرسلز (نیوز ڈیسک) یورپی کمیشن نے ترکی کو فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ سے متعلق بیان

مستونگ میں مقابلہ،کالعدم لشکرجھنگوی کے4 دہشت گرد ہلاک

کالعدم لشکر جھنگوی کاکمانڈر عبدالکریم بھی شامل ، 2خودکش جیکٹ برآمدکوئٹہ (نیوز ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے مستونگ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم لشکر جھنگوی کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا،خفیہ اطلاعات پر

الیکشن سے پہلے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا مطالبہ

 پیپلزپارٹی حق ملکیت کا نعرہ لگاکر مفاد کیلئے سیاست کر رہی ہے، اسلامی تحریک گلگت (نیوز ڈیسک) اسلامی تحریک پاکستان گلگت بلتستان کے سینئر رہنما شیخ میرزا علی نے کہا ہے کہ جی بی کو الیکشن

اسکردو: سید علی رضوی اورایم ڈبلیوایم کے امیدوار کاظم میثم کا شاندار استقبال

کواردو کے مقامی علما کی خدمات پورے بلتستان میں قابل قدر ہیںاسکردو (نیوز ڈیسک) اسکردو حلقہ دو میں سابق رکن اسمبلی کاچو امتیاز حیدر خان کے علاقے میں ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سربراہ سید