امریکی کانگریس نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری روکنے کیلئے سرگرم
واشنگٹن : صیہونی وزیراعظم اور فوجی سربراہ کیخلاف عالمی عدالت کے وارنٹ روکنے کیلئے امریکی کانگریس بھی سرگرم ہوگئی ہے۔ کانگریس کے ارکان نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کو صیہونی حکام اور اہلکاروں کے خلاف


































