رام اللہ : مغربی کنارے میں صیہونی فوج اور مزاحمت کاروں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ جس میں ایک صیہونی فوجی مارا گیا۔ مغربی کنارے کا شہر جنین گذشتہ گیارہ روز سے صیہونی فوج کے
تہران: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے برطانوی اور پولش ہم منصبوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں یورپ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کے لیے تہران کے مستقل عزم کا اعادہ کیا۔ برطانوی وزیرخارجہ
غزہ : صیہونی فوج نے کئی گھنٹوں تاخیر کے بعد ایک سو دس فلسطینیوں کو رہا کردیا۔ قیدیوں کے استقبال کیلئے خان یونس اور مغربی کنارے میں سینکڑوں افراد جمع ہوگئے اور حماس کی کامیابی
غزہ : حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اعلان کیا ہے کہ اس بریگیڈ کے کمانڈر انچیف محمد ضیف غزہ جنگ کے دوران اپنے چند ساتھی کمانڈروں کے ہمراہ شہید
غزہ : حماس نے قیدیوں کے تبادلے کے تیسرے مرحلے میں آٹھ یرغمالیوں کو رہا کردیا۔ جس میں خاتون فوجی سمیت تین اسرائیلی اور پانچ تھائی شہری شامل ہیں۔ قیدیوں کو جبالیہ اور خان یونس
دمشق: شام پر قابض گروہ نے آئین منسوخ کرتے ہوئے حیات تحریر الشام کے سرغنہ احمد الشرع المعروف ابو محمد الجولانی کو ملک کا عبوری صدر مقرر کردیا۔ شام کے ترجمان ملٹری آپریشن کمانڈ حسن
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس سے ہمدردی رکھنے والے غیر ملکی طلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رائٹرز نیوز ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ
قاہرہ : مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کی غزہ سے منتقلی کے غیر منصفانہ اقدام میں شریک نہیں ہوسکتے۔ قاہرہ میں کینیا کے صدر ولیم روٹو کے
رام اللہ : صیہونی فوج نے غزہ کے بعد مغربی کنارے میں بھی جنگ چھیڑی دی۔ فضائی حملے میں 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے دس دن سے جنین میں جاری
اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی جدید ہتھیاروں کی موجودگی پاکستان اور اس کے شہریوں کے تحفظ اور سلامتی کیلئے گہری تشویش کا باعث ہے۔