مشترکہ اور وسیع البنیاد سیاسی ڈھانچہ افغانستان کے مسائل کا واحد حل ہے، تہران کانفرنس
تہران : ایران میں افغانستان کے پڑوسی ممالک نے افغان مسائل کا واحد حل مشترکہ اور وسیع البنیاد سیاسی ڈھانچے کا قیام قرار دے دیا۔ تہران میں وزرائے خارجہ اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا


































