وزیراعظم پر حملہ کرنیوالے عراق میں فساد کرانا چاہتے ہیں، ہادی العامری
بغداد : عراق کےالفتح الائنس کے سربراہ ہادی العامری نے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کے گھر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملہ آوروں کوفتنہ و فساد برپا کرنے سے خبردار کیا ہے۔ انہوں نے ماہرین


































