عرب اتحاد میں پھوٹ،عرب امارات کی حمایت یافتہ ایس ٹی ایس کاجنوبی یمن کی خود مختاری کا اعلان
متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ کونسل کا جنوبی علاقوں میں خودمختار حکومت کے قیام کا اعلان، سعودی نواز ہادی حکومت پر بدعنوانی اور بدانتظامی کا الزامکونسل کا اقدام بغاوت ہے،خطرناک اور تباہ کن نتائج


































