کیا امریکا و اسرائیل ایران پر حملہ کرینگے؟ ایک اسٹریٹجک و داخلی تناظر میں تجزیہ
تجریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی ایران پر امریکی یا اسرائیلی حملے کی بحث کوئی نئی بات نہیں۔ گذشتہ کئی دہائیوں سے یہ سوال وقفے وقفے سے اٹھتا رہا ہے، تاہم حالیہ برسوں میں یہ بحث


































