ملک بھر میں شہدائے کربلا کے چہلم پر جلوس برآمد، عزاداروں کی بھرپور شرکت
کراچی: ملک بھر میں نواسہ رسول(ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں لاہور، کراچی ، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، گلگت بلتستان


































