ترک فضائیہ کے عراق میں کردوں کے ٹھکانوں پر حملے، 20 اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ
انقرہ: ترک جنگی طیاروں نے انقرہ دھماکے کے بعد شمالی عراق میں کردوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ ترک وزارت داخلہ کے مطابق فضائی کارروائی میں کالعدم کردستان ورکرز پارٹی کے بیس اہداف


































