تہران: ایرانی وزیر انٹیلی جنس اسماعیل خطیب نے سنی علما، ججوں اور اسلامی انقلابی گارڈز کے ارکان کے قتل کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسماعیل خطیب نے کہاکہ سازش پر 30 ستمبر
باکو: آذربائیجان نے نگورنو کاراباخ پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا جبکہ 70 ہزار سے زائد آرمینیائی باشندے آرمینیا منتقل ہوگئے ہیں۔ نگورنو کارا باخ میں آذبائیجان کے فوجی آپریشن کے دوران آرمینیائی باشندوں کا انخلاء
صنعا : انصار اللہ کے سربراہ سید عبد الملک الحوثی کی تقریر کے بعد یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل نے موجودہ یمنی حکومت کو برخاست کرتے ہوئے عبدالعزیز بن حبتور کو نئی حکومت تشکیل دینے
نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے دنیا کو جوہری ہتھیاروں کی نئی دوڑ شروع ہونے سے خبردار کیا ہے۔ انسداد ایٹمی ہتھیاروں کے دن پر انتونیو گوتیرس نے کہا کہ نئے
پشاور: محکمۂ انسدادِ دہشت گردی پشاور نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق اس فہرست میں 135 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔ دہشت گردوں
ماسکو : روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے امریکا پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دریائے فرات کے مشرق میں ایک کُرد نیم ریاست قائم کرکے شامی پیٹرول اور اناج کی اسمگلنگ
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع کروا دیا گیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ نو مئی واقعات سے متعلق جناح ہاؤس
نیویارک: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ہندوستان سماجی گروپس اور ناقدین کو دبانے کے لیے منی لانڈرنگ کے بین الاقوامی قوانین کو آلہ کار کے طور پر استعمال کر
اسلام آباد : پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ بیرون ملک گرفتار 90 فیصد بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے ہوتا ہے۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سیکریٹری اوور سیز ذوالفقار حیدر
تہران : ایران کے پاسداران انقلاب گارڈز نے تیسرا فوجی سیٹلائٹ مدار میں چھوڑ دیا۔ نور 3 امیجنگ سیٹلائٹ زمین کی سطح سے 450 کلو میٹر کی بلندی پر مدار میں گردش کرے گا اور