سلامتی کونسل میں 40 دن بعد جنگ میں وقفہ کی قرارداد منظور، اسرائیل کا ماننے سے انکار
نیویارک: اسرائیلی حملوں کے 40 روز بعد سلامتی کونسل نے غزہ جنگ میں انسانی بنیاد پر وقفے کی قرارداد منظور کرلی۔ اسرائیل نے قرارداد مسترد کردی۔ سلامتی کونسل میں مالٹا کی جانب سے پیش کی


































