خطے میں مزاحمتی محاذ کا احیاء شہید سلیمانی کا عظیم کارنامہ ہے، ولی امر مسلمین
تہران : ولی امر مسلیمن آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کہاہے کہ خطے میں مزاحمتی محاذ کا احیاء شہید سلیمانی کا عظیم کارنامہ ہے۔ ولی امر مسلیمن نے شہید جنرل سلیمانی کے اہلخانہ سے


































