تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابلِ قبول نہیں،
ڈھاکہ: ڈھاکہ کی عدالت نے سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی خاندانی جائیدادیں اور بینکس اکاؤنٹس ضبط کرنے کر حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈھاکہ عدالت نے حسینہ واجد کے دھانمنڈی
غزہ : صیہونی فوج کے غزہ اور مغربی کنارے میں وحشیانہ حملے میں دو خواتین سمیت دس فلسطینی شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی ڈرون نے رفح اور جنین میں ہجوم کو نشانہ بنایا۔ غزہ
دوحہ: حماس نے کہاہےکہ اسرائیل کی جانب سے دوبارہ جنگ شروع کرنے کی دھمکیاں بے سود ہیں۔ اسرائیل کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہےکہ اسرائیلی وزیر اعظم
جنیوا : اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے امداد روکنے سے غزہ میں قحط پھیلنے سے خبردار کیاہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے سربراہ فلپ لازارینی نے خبردار
رام اللہ : فلسطینی وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد مصطفیٰ نے اسرائیلی جارحیت کے خاتمے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے بین الاقوامی دباؤ بڑھانے کا مطالبہ کیاہے۔ لکسمبرگ کے نائب وزیر اعظم
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی دہشت گرد تنظیموں کیلئے چھتری کا کام کر رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس
جدہ: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے ملاقات کی ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان روس یوکرین بحران کے حوالے سے
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی کے مقامی ہوٹل میں تیسری سالانہ عالمی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں فلسطین سے یکجہتی کے اظہار کے لئے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ
دمشق: شام میں سیکورٹی فورسز کیجانب سے اقلیتی علوی فرقے کا قتل عام ۔ لاذقیہ اور طرطوس کی سڑکیں لاشوں اور خون سے اٹ گئیں۔ سیکورٹی اہلکاروں اور داعشی دہشت گردوں نے مل کر ہر