پیرس میں طلبا کا دوسرے روز بھی احتجاج، امریکی یونیورسٹیوں میں بھی احتجاج میں شدت
پیرس : امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی سے شروع ہونے والا فلسطینیوں کے حق میں احتجاج پیرس تک پہنچ گیا ہے۔ پیرس میں دوسرے دن بھی سینکڑوں طلبا نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کیا اور


































