شیعہ عقائد کے حامل پاکستانی شہریوں کے عائلی و دیگر مسائل کے حل کیلئے 6 رکنی پینل تشکیل
اسلامی نظریاتی کونسل نے شیعہ عقائد کے حامل پاکستانی شہریوں کے عائلی معاملات، میراث اور عدالتی امور میں معاونت کیلئے شیعہ علماء پر مشتمل 6 رکنی پینل تشکیل دیدیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے مطابق


































