بیت لاہیہ، نصیرات، غزہ سٹی پر حملے، متعدد فلسطینی شہید وزخمی
غزہ : شمالی غزہ پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں رات بھر جاری رہیں۔ بمباری اور میزائل حملوں میں کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔ صیہونی جنگی طیاروں اور ڈرونز نے بیت لاہیہ۔ نصیرات۔ جبالیہ


































