علامہ راغب نعیمی نے وی پی این سے متعلق فتویٰ کو ٹائپنگ کی غلطی قرار دے دیا
لاہور: چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے وی پی این سے متعلق فتویٰ کو ٹائپنگ کی غلطی قرار دے دیا۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس میں علامہ راغب حسین


































